26 جنوری، 2015، 5:53 PM

شام

شامی فورسز کا کوبانی پر مکمل کنٹرول /عین العرب داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک

شامی فورسز کا کوبانی پر مکمل کنٹرول /عین العرب داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک

مہر نیوز/ 26 جنوری / 2015 ء : شام کے شہر عین العرب (کوبانی) کو تین ماہ کی لڑائی کے بعد شامی فورسز رضاکار دستوں نے داعش دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر عین العرب (کوبانی) کو تین ماہ کی لڑائی کے بعد  شامی فورسز رضاکار دستوں نے داعش دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سنی کرد پیشمرگہ اور شامی فورسز نے ایک حملے میں داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے کوبانی کو پاک کردیا ہے داعش دہشت گرد کوبانی چھوڑ کر ترکی سرحد کی جانب فرار ہوگئے ہیں۔

News ID 1848916

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha